تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

تاؤ اُتَرنا

آگ کی تیزی کا اپنی حد کو پہن٘چ کر دھیما ہونے لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں کے معانیدیکھیے

نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں

naubat ba-jaa.n kaarad bar ustaKHvaa.nनौबत-ब-जाँ कारद बर उस्तख़्वाँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں کے اردو معانی

  • جان پر بنی ہونا کی جگہ مستعمل، بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں، جان پر نوبت اور ہڈی پر چھری، مطلب یہ ہے کہ جان پر بنی ہونا

Urdu meaning of naubat ba-jaa.n kaarad bar ustaKHvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • jaan par banii honaa kii jagah mustaamal, bahut zyaadaa takliif me.n mubatlaa hone ke mauqaa par kahte hain, jaan par naubat aur haDDii par chhurii, matlab ye hai ki jaan par banii honaa

English meaning of naubat ba-jaa.n kaarad bar ustaKHvaa.n

  • to be used at time when the life in a danger

नौबत-ब-जाँ कारद बर उस्तख़्वाँ के हिंदी अर्थ

  • जान पर बनी होना के स्थान पर प्रयुक्त, बहुत अधिक कष्ट में होने के अवसर पर कहते हैं

نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

تاؤ اُتَرنا

آگ کی تیزی کا اپنی حد کو پہن٘چ کر دھیما ہونے لگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone