تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَو عُمر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَو عُمر کے معانیدیکھیے
نَو عُمر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مرکب لفظ
- نابالغ، کمسن، کم عمر، خرد سال، کمسن نیز نوجوان
شعر
بگڑے ہوئے تیور ہیں نو عمر سیاست کے
بپھری ہوئی سانسیں ہیں نو مشق نظاموں کی
ہائے نوعمر ادیبوں کا یہ انداز بیاں
اپنے مکتوب ترے نام کئی یاد آئے
بدرؔ تمہاری فکر سخن پر اک علامہ ہنس کر بولے
وہ لڑکا نو عمر پرندہ اونچا اڑنا سیکھ رہا ہے
نَو عُمر کے مترادفات
نَو عُمر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَو عُمر)
نَو عُمر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔