تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی" کے متعقلہ نتائج

مُکّی

۱۔ ہتھیلی پر بند کی ہوئی انگلیاں ، مٹھی ، مشت ؛ تراکیب میں مستعمل .

مُکّی لات

گھونسوں اور لاتوں سے مارپیٹ ، ہاتھا پائی ۔

مُکّی لَگانا

مٹھیاں بھرنا، ہاتھ پاؤں دبانا، چنپی کرنا، پاؤں پر مکّی مارنا۔ آرام وراحت کی غرض سے

مُکّی مانْگنا

چپی کی طلب ہونا ، آرام و راحت چاہنا ۔

مُکّی چاپی کَرنا

ہاتھ پانو دبانا ، بہت خوشامد کرنا ، چاپلوسی کرنا ۔

مُکّی دینا

بند مٹھی سے آٹا گوندھنا ، مکی لگانا ، آٹا گوندھ کر اسے مکی سے ملائم کرنا ، اس قابل بنانا کہ روٹی وغیرہ پک سکے ۔

مُکّی والا

مکی چپی کرنے والا ، خدمت گار جو بدن کو مکیوں سے دباتا ہے ۔

مُکّی لَگوانا

مکی لگانا (رک) کا تعدیہ ، کسی سے چپی کروانا ۔

مُکِّیاں

مکی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، گھونسے ، مکے (تراکیب میں مستعمل) مکی کی شکل کی بنی ہوئی چیز

لات مُکّی

لاتوں اور گُھون٘سوں کی لڑائی، لپاڈگی

دَھکّا مُکّی

دھکم دھکا، ریل پیل، بھیڑ بھاڑ

مُکِّیاں مارنا

گیلے آٹے کو گوندھنے کے لیے باربار مکیوں سے دبانا

مُکِّیاں لَگانا

چپی مکی کرنا ، جسم دبانا۔

لات مُکّی کَرنا

kick and cuff

سِینے میں مُکّی مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

لات مُکّی کھانا

لاتوں اور گھونسوں کی مار کھانا.

نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی

رک : نو سو مکے میرے ڈنٹر پر لکھے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی کے معانیدیکھیے

نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی

nau sau mukkii bandii ke DanD par likhiiनौ सौ मुक्की बंदी के डंड पर लिखी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی کے اردو معانی

  • رک : نو سو مکے میرے ڈنٹر پر لکھے ۔

Urdu meaning of nau sau mukkii bandii ke DanD par likhii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nau sau makke mere DanTar par likhe

नौ सौ मुक्की बंदी के डंड पर लिखी के हिंदी अर्थ

  • रुक : नौ सौ मक्के मेरे डनटर पर लिखे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکّی

۱۔ ہتھیلی پر بند کی ہوئی انگلیاں ، مٹھی ، مشت ؛ تراکیب میں مستعمل .

مُکّی لات

گھونسوں اور لاتوں سے مارپیٹ ، ہاتھا پائی ۔

مُکّی لَگانا

مٹھیاں بھرنا، ہاتھ پاؤں دبانا، چنپی کرنا، پاؤں پر مکّی مارنا۔ آرام وراحت کی غرض سے

مُکّی مانْگنا

چپی کی طلب ہونا ، آرام و راحت چاہنا ۔

مُکّی چاپی کَرنا

ہاتھ پانو دبانا ، بہت خوشامد کرنا ، چاپلوسی کرنا ۔

مُکّی دینا

بند مٹھی سے آٹا گوندھنا ، مکی لگانا ، آٹا گوندھ کر اسے مکی سے ملائم کرنا ، اس قابل بنانا کہ روٹی وغیرہ پک سکے ۔

مُکّی والا

مکی چپی کرنے والا ، خدمت گار جو بدن کو مکیوں سے دباتا ہے ۔

مُکّی لَگوانا

مکی لگانا (رک) کا تعدیہ ، کسی سے چپی کروانا ۔

مُکِّیاں

مکی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، گھونسے ، مکے (تراکیب میں مستعمل) مکی کی شکل کی بنی ہوئی چیز

لات مُکّی

لاتوں اور گُھون٘سوں کی لڑائی، لپاڈگی

دَھکّا مُکّی

دھکم دھکا، ریل پیل، بھیڑ بھاڑ

مُکِّیاں مارنا

گیلے آٹے کو گوندھنے کے لیے باربار مکیوں سے دبانا

مُکِّیاں لَگانا

چپی مکی کرنا ، جسم دبانا۔

لات مُکّی کَرنا

kick and cuff

سِینے میں مُکّی مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

لات مُکّی کھانا

لاتوں اور گھونسوں کی مار کھانا.

نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی

رک : نو سو مکے میرے ڈنٹر پر لکھے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone