تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو مَشقی" کے متعقلہ نتائج

مَشْقی

تختہ یا تختی جس پر لکھنے کی مشق کی جاتی ہے، مشق کرنے کی وصلی یا موٹا کاغذ، وہ کاپی جس پر بار بار لکھا گیا ہو

مَشْقی کام

بہت محنت والا کام ۔

مَشقِی کِتاب

exercise book

مِشْقا

کنگھا ، کنگھی ۔

مُساحَقہ

آپس میں چپٹی کھیلنا، چپٹی لڑانا، طبق زنی

مَسْحُوقَہ

گھسا ہوا ، پسا ہوا ۔

مَعْشُوقَہ

وہ عورت جس پر کوئی شخص عاشق ہو، محبوب، دلربا عورت

مُعاشَقَہ

عشق، عاشقی، محبت

مَعْشُوقی

معشوق ہونے کی حالت، معشوق پن

مَشْکِیزَہ

چھوٹی مشک نیز چمڑے کی بوتل

مَشْکِیزَہ بَھرنا

کسی مائع یا پانی سے مشکیزہ پُر کرنا، مشک بھرنا

نَو مَشقی

نو مشق ہونا، ناتجربہ کاری، نو سکھیا پن، نو آموزی، تربیت پانے والا

کَم مَشْقی

नवाभ्यास, नौसिखियापन।

کُہْنَہ مَشْقی

مہارت، تجربہ کاری

کاغَذِ مَشْقی

کتابت کی مشق کرنے کا کاغذ ، وصلی جس پر خوش نویس مشق کیا کرتے ہیں.

ہَرجائی مَعشُوقَہ

محبوبہ جو سب کے پاس آتی جاتی ہو ، بے وفا عورت ؛ (کنایتہ) دولت جو ہر ایک کے پاس آتی جاتی رہتی ہے ۔

نَو مَشقا

رک : نو مشق ۔

دَورِ مَعْشُوقی

رک : دور مُزْدَوَج

عاشِقی مَعْشُوقی

عشق بازی ، ناز وہ نیاز ، دل لگی.

اِسْمِ مُشْق

(صرف) وہ اسم جو مصدر سے بنایا جائے (بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی تیسری قسم)، جیسے: لکھنے والا (اسم فاعل)، لکھا ہوا (اسم مفعول)، لکھائی (اسم معاوضہ) 'لکھنا' سے مشتق ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو مَشقی کے معانیدیکھیے

نَو مَشقی

nau-mashqiiनौ-मश्क़ी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

نَو مَشقی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • نو مشق ہونا، ناتجربہ کاری، نو سکھیا پن، نو آموزی، تربیت پانے والا

شعر

Urdu meaning of nau-mashqii

  • Roman
  • Urdu

  • nau mashq honaa, na tajurbaa kaarii, nausikhiya pan, nau aa muuzii, tarbiiyat paane vaala

English meaning of nau-mashqii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

नौ-मश्क़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْقی

تختہ یا تختی جس پر لکھنے کی مشق کی جاتی ہے، مشق کرنے کی وصلی یا موٹا کاغذ، وہ کاپی جس پر بار بار لکھا گیا ہو

مَشْقی کام

بہت محنت والا کام ۔

مَشقِی کِتاب

exercise book

مِشْقا

کنگھا ، کنگھی ۔

مُساحَقہ

آپس میں چپٹی کھیلنا، چپٹی لڑانا، طبق زنی

مَسْحُوقَہ

گھسا ہوا ، پسا ہوا ۔

مَعْشُوقَہ

وہ عورت جس پر کوئی شخص عاشق ہو، محبوب، دلربا عورت

مُعاشَقَہ

عشق، عاشقی، محبت

مَعْشُوقی

معشوق ہونے کی حالت، معشوق پن

مَشْکِیزَہ

چھوٹی مشک نیز چمڑے کی بوتل

مَشْکِیزَہ بَھرنا

کسی مائع یا پانی سے مشکیزہ پُر کرنا، مشک بھرنا

نَو مَشقی

نو مشق ہونا، ناتجربہ کاری، نو سکھیا پن، نو آموزی، تربیت پانے والا

کَم مَشْقی

नवाभ्यास, नौसिखियापन।

کُہْنَہ مَشْقی

مہارت، تجربہ کاری

کاغَذِ مَشْقی

کتابت کی مشق کرنے کا کاغذ ، وصلی جس پر خوش نویس مشق کیا کرتے ہیں.

ہَرجائی مَعشُوقَہ

محبوبہ جو سب کے پاس آتی جاتی ہو ، بے وفا عورت ؛ (کنایتہ) دولت جو ہر ایک کے پاس آتی جاتی رہتی ہے ۔

نَو مَشقا

رک : نو مشق ۔

دَورِ مَعْشُوقی

رک : دور مُزْدَوَج

عاشِقی مَعْشُوقی

عشق بازی ، ناز وہ نیاز ، دل لگی.

اِسْمِ مُشْق

(صرف) وہ اسم جو مصدر سے بنایا جائے (بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی تیسری قسم)، جیسے: لکھنے والا (اسم فاعل)، لکھا ہوا (اسم مفعول)، لکھائی (اسم معاوضہ) 'لکھنا' سے مشتق ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو مَشقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو مَشقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone