تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو مَہِینے" کے متعقلہ نتائج

مَہینے

مہینا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَہِینے وار

ر ک : ماہوار جو زیادہ فصیح ہے

مَہِینے واری

ماہواری تنخواہ

مَہینے گُزَرنا

بہت مہینے گزرنا ، عرصہ گزرنا ، مدت بیت جانا

مَہِینے کی ہانڈی

مراد : ماہواری سوگ

مَہِینے کے مَہِینے

ہر تیس دن کے بعد ، ہر ماہ ، ہر مہینے

مَہینے سے ہونا

(عور) حیض سے ہونا ، ا یّام سے ہونا ، میلے سر یا کپڑوں سے ہونا

ثابِت مَہِینے

رک : ثابت معنی نمبر ۷

نَو مَہِینے

نو ماہ کی مدت، (خصوصاً) حمل کا زمانہ جو عام طور پر نو مہینے ہوتا ہے

بارَہ مَہِینے

پورے سال، ہمیشہ

بارَہ مَہِینے تِیس دِن

ہر وقت ، ہر ساعت ، ہمیشہ.

چار مَہِینے پال کا، چار مَہِینے تال کا، چار مَہینے حال کا یا جَیسا کَیسا

(مختلف انداز و ترتیب کے ساتھ بھی مستعمل) چار مہینے باسی چار مہینے تالاب کا چار مہینے تازہ یا جیسا مل جائے ویسا پانی چاہیے، برسات میں تازہ سردیوں میں تالاب کا اور گرمیوں میں باسی پانی اچھا ہوتا ہے

بَرَس چَھ مَہِینے

تھوڑے دن، چند ماہ

چَھ مَہِینے مِمِیائی تو ایک بچہ بِیائی

شور غل بہت لیکن کام تھوڑا

نو مہینے ماں کے پیٹ میں کیسے رہا ہوگا

یہ کہاوت شریر اور ہوائی دیدہ لڑکے کے متعلق کہتے ہیں

پانچ مَہِینے بِیاہ کو بِیتے پیٹ کہاں سے لائی

غیرمنطقی یا بے قاعدہ بات پر ٹوکنے کے لیے مستعمل ہے

پان٘چ مَہِینے بِیاہ کے بِیتے پیٹ کہاں سے لائی

غیرمنطقی یا بے قاعدہ بات پر ٹوکنے کے لیے مستعمل ہے

مانس کے سے ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

مَرْد کا نَوکَر مَرے بَرَس بَھر میں، رَنْڈی کا نَوکَر مَرے چَھ مَہِینے میں

عورت ملازموں سے بہت کام لیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو مَہِینے کے معانیدیکھیے

نَو مَہِینے

nau-mahiineनौ-महीने

وزن : 2122

مادہ: نَو

  • Roman
  • Urdu

نَو مَہِینے کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • نو ماہ کی مدت، (خصوصاً) حمل کا زمانہ جو عام طور پر نو مہینے ہوتا ہے

Urdu meaning of nau-mahiine

  • Roman
  • Urdu

  • nau maah kii muddat, (Khusuusan) hamal ka zamaana jo aam taur par nau mahiine hotaa hai

English meaning of nau-mahiine

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • a nine months period, especially of gestation

नौ-महीने के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • नौ महीने की अवधि, विशेष रूप से गर्भधारण की, नौ माह की मुद्दत, नौ महीने, (विशेषकर) गर्भधारण की अवधि जो आमतौर पर नौ महीने होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہینے

مہینا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَہِینے وار

ر ک : ماہوار جو زیادہ فصیح ہے

مَہِینے واری

ماہواری تنخواہ

مَہینے گُزَرنا

بہت مہینے گزرنا ، عرصہ گزرنا ، مدت بیت جانا

مَہِینے کی ہانڈی

مراد : ماہواری سوگ

مَہِینے کے مَہِینے

ہر تیس دن کے بعد ، ہر ماہ ، ہر مہینے

مَہینے سے ہونا

(عور) حیض سے ہونا ، ا یّام سے ہونا ، میلے سر یا کپڑوں سے ہونا

ثابِت مَہِینے

رک : ثابت معنی نمبر ۷

نَو مَہِینے

نو ماہ کی مدت، (خصوصاً) حمل کا زمانہ جو عام طور پر نو مہینے ہوتا ہے

بارَہ مَہِینے

پورے سال، ہمیشہ

بارَہ مَہِینے تِیس دِن

ہر وقت ، ہر ساعت ، ہمیشہ.

چار مَہِینے پال کا، چار مَہِینے تال کا، چار مَہینے حال کا یا جَیسا کَیسا

(مختلف انداز و ترتیب کے ساتھ بھی مستعمل) چار مہینے باسی چار مہینے تالاب کا چار مہینے تازہ یا جیسا مل جائے ویسا پانی چاہیے، برسات میں تازہ سردیوں میں تالاب کا اور گرمیوں میں باسی پانی اچھا ہوتا ہے

بَرَس چَھ مَہِینے

تھوڑے دن، چند ماہ

چَھ مَہِینے مِمِیائی تو ایک بچہ بِیائی

شور غل بہت لیکن کام تھوڑا

نو مہینے ماں کے پیٹ میں کیسے رہا ہوگا

یہ کہاوت شریر اور ہوائی دیدہ لڑکے کے متعلق کہتے ہیں

پانچ مَہِینے بِیاہ کو بِیتے پیٹ کہاں سے لائی

غیرمنطقی یا بے قاعدہ بات پر ٹوکنے کے لیے مستعمل ہے

پان٘چ مَہِینے بِیاہ کے بِیتے پیٹ کہاں سے لائی

غیرمنطقی یا بے قاعدہ بات پر ٹوکنے کے لیے مستعمل ہے

مانس کے سے ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

مَرْد کا نَوکَر مَرے بَرَس بَھر میں، رَنْڈی کا نَوکَر مَرے چَھ مَہِینے میں

عورت ملازموں سے بہت کام لیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو مَہِینے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو مَہِینے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone