تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو کی لکڑی نَوّے خَرچ" کے متعقلہ نتائج

اِخْراجات

وہ رقم جو خرچ کی جائے، مصارف

خَرْچِ اِخْراجات

روپیہ جو خرچ کیا جائے، مصارف، صرفہ

فَرْدِ اِخْراجات

حساب کتاب کی فہرست ، کاغذ جس میں اخراجات کی تفصیل درج کی گئی ہو ، خرچ کے اندراجات کی فہرست.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو کی لکڑی نَوّے خَرچ کے معانیدیکھیے

نَو کی لکڑی نَوّے خَرچ

nau kii lak.Dii navve KHarchनाै की लकड़ी नव्वे ख़र्च

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَو کی لکڑی نَوّے خَرچ کے اردو معانی

  • اصل قیمت کم اور خرچ زیادہ
  • کسی سستی چیز کے کہیں سے منگوانے کے موقع پر کہتے ہیں
  • جتنے کا کام نہیں اس پر اتنے سے زیادہ خرچ ہو جانا

Urdu meaning of nau kii lak.Dii navve KHarch

  • Roman
  • Urdu

  • asal qiimat kam aur Kharch zyaadaa
  • kisii sastii chiiz ke kahii.n se mangvaane ke mauqaa par kahte hai.n
  • jitne ka kaam nahii.n is par itne se zyaadaa Kharch ho jaana

नाै की लकड़ी नव्वे ख़र्च के हिंदी अर्थ

  • असल क़ीमत कम और ख़र्च अधिक
  • किसी सस्ती वस्तु के कहीं से मंगवाने के अवसर पर कहते हैं
  • जितने का काम नहीं उस पर उतने से अधिक ख़र्च हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِخْراجات

وہ رقم جو خرچ کی جائے، مصارف

خَرْچِ اِخْراجات

روپیہ جو خرچ کیا جائے، مصارف، صرفہ

فَرْدِ اِخْراجات

حساب کتاب کی فہرست ، کاغذ جس میں اخراجات کی تفصیل درج کی گئی ہو ، خرچ کے اندراجات کی فہرست.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو کی لکڑی نَوّے خَرچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو کی لکڑی نَوّے خَرچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone