تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو گِرفتار" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو گِرفتار کے معانیدیکھیے

نَو گِرفتار

nau-giraftaarनौ-गिरफ़्तार

اصل: فارسی

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

نَو گِرفتار کے اردو معانی

صفت

  • پہلی بار شریک ہونے والا، رسم و رواج یا آداب و اخلاقیات سے ناواقف، انجان، ناتربیت یافتہ شخص، جو پہلی بار عشق میں مبتلا ہوا ہو، نیا عاشق، عاشق تازہ، تازہ گرفتار، نیا پکڑا ہوا

Urdu meaning of nau-giraftaar

  • Roman
  • Urdu

  • pahlii baar shariik hone vaala, rasm-o-rivaaj ya aadaab-o-aKhlaaqiiyaat se naavaaqif, anjaan, naatarbiiyat yaaftaa shaKhs, jo pahlii baar ishaq me.n mubatlaa hu.a ho, nayaa aashiq, aashiq taaza, taaza giraftaar, nayaa pak.Daa hu.a

English meaning of nau-giraftaar

Adjective

  • newly captured, newly caught, arrested, in love for the first time

नौ-गिरफ़्तार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो नया-नया फँसा हो, जो हाल में ही कैद हुआ हो, जो नया-नया किसी काम में पड़ा हो, जिसने नया-नया किसी को दिल दिया हो, नया आशिक़, जल्दी का पकड़ा गया, नया गिरफ्तार

نَو گِرفتار کے مترادفات

نَو گِرفتار کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو گِرفتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو گِرفتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone