تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوع بَشَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوع بَشَر کے معانیدیکھیے
نَوع بَشَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نوعِ انسان، نسل انسانی، بنی آدم
شعر
نوع بشر کا وحشی پن جب یاد کرو
یہ مت بھولو جنگل کا باشندہ ہے
زیب شفق ہے نوع بشر کا لہو سحرؔ
ہر شے ہے اس جہان کی فانی غزل سنو
اردو زبان دل ہے غزل اس کی جان ہے
نوع بشر کی مونس و غم خوار ہے غزل
English meaning of nau'-e-bashar
Noun, Masculine
- human species, mankind, humankind
नौ'-ए-बशर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मानव जाति
نَوع بَشَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوع بَشَر)
نَوع بَشَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔