تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَو دَولَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَو دَولَت کے معانیدیکھیے
وزن : 222
موضوعات: قانونی
نَو دَولَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جسے اچانک دولت ملی ہو
- وہ شخص جو دفعتاً امیر ہو گیا ہو اور جو خاندانی امیر نہ ہو، نیا مالدار
- (مجازاً) اوچھا، کم ظرف
- (قانون) وہ شخص جو ادنیٰ سے دفعتاً اعلیٰ درجے پر پہنچ جائے
English meaning of nau-daulat
Persian, Arabic - Adjective
- becoming rich after being poor, who has just come in for a fortune, new to wealth, an upstart, a parvenu novus homo
- a novus homo , a parvenu, an upstart
नौ-दौलत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसे अचानक धन मिला हो
- जिसने नयी-नयी संपत्ति पायी हो, जो नया-नया अमीर हुआ हो, जो नयी-नयी दौलत पाकर इतरा गया हो
- (लाक्षणिक) ओछा, कमीना, अनुदार
- (विधान) वह व्यक्ति जो तुच्छ से अचानक उच्च स्थान पर पहुँच जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَو دَولَت)
نَو دَولَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔