تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَو بَہار ناز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَو بَہار ناز کے معانیدیکھیے
نَو بَہار ناز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محبوب ؛ حسین ، پیارا شخص
شعر
پرتو سے جس کے عالم امکاں بہار ہے
وہ نو بہار ناز ابھی رہ گزر میں ہے
English meaning of nau-bahaar-e-naaz
Noun, Masculine
- the beloved who like the graceful new spring
नौ-बहार-ए-नाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- महबूब , प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَو بَہار ناز)
نَو بَہار ناز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔