تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو بالا" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو بالا کے معانیدیکھیے

نَو بالا

nau-baalaaनौ-बाला

اصل: سنسکرت

وزن : 222

دیکھیے: نَوجَوان

Roman

نَو بالا کے اردو معانی

صفت

  • وہ لڑکی جو حال میں ہی بالغ ہوئی ہو
  • رک : نوجوان ، نوبالغ ۔

Urdu meaning of nau-baalaa

Roman

  • vo la.Dkii jo haal me.n hii baaliG hu.ii ho
  • ruk ha naujavaan, nau baaliG

English meaning of nau-baalaa

Adjective

  • girl just at the age of maturity

नौ-बाला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह लड़की जो हाल में ही बालिग़ हुई हो
  • दे. नौजवान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو بالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو بالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone