تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو آموز" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو آموز کے معانیدیکھیے

نَو آموز

nau-aamozनौ-आमोज़

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

نَو آموز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس نے ابھی سیکھنا شروع کیا ہو
  • (مجازاً) ناتجربہ کار، کچا، ناآزمودہ کار، مبتدی، اناڑی شخص

    مثال نو آموز شخص نے گاڑی کی رفتار دھیمی ہی رکھی

شعر

Urdu meaning of nau-aamoz

  • Roman
  • Urdu

  • jis ne abhii siikhnaa shuruu kiya ho, (majaazan) na tajurbaa kaar, kachchaa, na aazmuuda kaar, mubatdii, anaa.Dii shaKhs

English meaning of nau-aamoz

Noun, Masculine

नौ-आमोज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसने कोई काम अभी सीखना आरंभ किया हो
  • ( लाक्षणिक) नौसिखिया, अनाड़ी, नव-शिक्षित, नातजुर्बाकार, कच्चा

    उदाहरण नौ-आमूज़ शख़्स ने गाड़ी की रफ़्तार धीमी ही रखी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو آموز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو آموز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone