تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو آباد کاری" کے متعقلہ نتائج

شَرِیر

شرارت کرنے والا، چھیڑ چھاڑ کرنے والا، فسادی، بے لگام، بدطنیت، بد ذات، سرکش

شَرِیر طَبْع

जिसके स्वभाव में शरारत हो, धूर्त, फ़सादी, जो चिढ़ाने के लिए शरारत करता हो।

شَرِیر النَّف٘س

طبعاً شریر ، بدباطن ، بدذات .

شَرِیری

شرارت، چلبلاپن

شَرِیر مِزاج

दे. शरीरतब्ञ'।

شَرِیر رَکشَک

وہ جو جسم کی حفاظت کرتا ہے، محافظ، جسم کی حفاظت کرنے والا

لِن٘گ شَرِیر

وہ جسم لطیف جو اس جسم کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے، لنگ دیہہ

بَڑا شَرِیر ہے

بہت شرارتی، لچا، بدمعاش یا بیہودہ ہے

نَفس شَرِیر

رک : نفس امارہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو آباد کاری کے معانیدیکھیے

نَو آباد کاری

nau-aabaad-kaariiनौ-आबाद-कारी

اصل: فارسی

وزن : 222122

Roman

نَو آباد کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نو آباد کار کا اسم کیفیت، دوبارہ آباد کرنا / ہونا، دوبارہ آباد کرنے / ہونے کا عمل، کسی جگہ یا ملک میں نئی سکونت اختیار کرنا نیز نو آبادی

Urdu meaning of nau-aabaad-kaarii

Roman

  • nau aabaadkaar ka ism-e-kaufiiyat, dubaara aabaad karnaa / honaa, dubaara aabaad karne / hone ka amal, kisii jagah ya mulak me.n na.ii sukuunat iKhatiyaar karnaa niiz nav aabaadii

English meaning of nau-aabaad-kaarii

Noun, Feminine

  • colonization

नौ-आबाद-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उपनिवेशण, दुबारा आबाद करना / होना, दुबारा आबाद करने / होने का कार्य, किसी जगह या देश का नया निवासी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرِیر

شرارت کرنے والا، چھیڑ چھاڑ کرنے والا، فسادی، بے لگام، بدطنیت، بد ذات، سرکش

شَرِیر طَبْع

जिसके स्वभाव में शरारत हो, धूर्त, फ़सादी, जो चिढ़ाने के लिए शरारत करता हो।

شَرِیر النَّف٘س

طبعاً شریر ، بدباطن ، بدذات .

شَرِیری

شرارت، چلبلاپن

شَرِیر مِزاج

दे. शरीरतब्ञ'।

شَرِیر رَکشَک

وہ جو جسم کی حفاظت کرتا ہے، محافظ، جسم کی حفاظت کرنے والا

لِن٘گ شَرِیر

وہ جسم لطیف جو اس جسم کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے، لنگ دیہہ

بَڑا شَرِیر ہے

بہت شرارتی، لچا، بدمعاش یا بیہودہ ہے

نَفس شَرِیر

رک : نفس امارہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو آباد کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو آباد کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone