تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو آباد کار" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو آباد کار کے معانیدیکھیے

نَو آباد کار

nau-aabaad-kaarनौ-आबाद-कार

اصل: فارسی

وزن : 222121

Roman

نَو آباد کار کے اردو معانی

صفت

  • کسی جگہ پر نیا نیا آباد کیا جانے والا، کسی نئی جگہ پر نیا نیا آباد ہونے والا

Urdu meaning of nau-aabaad-kaar

Roman

  • kisii jagah par nayaa nayaa aabaad kiya jaane vaala, kisii na.ii jagah par nayaa nayaa aabaad hone vaala

English meaning of nau-aabaad-kaar

Adjective

  • colonizer, new settler (on land)

नौ-आबाद-कार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी जगह पर नया नया आबाद किया जाने वाला, किसी नई जगह पर नया नया आबाद होने वाला, उपनिवेश बसाने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو آباد کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو آباد کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone