تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نتیجتاً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نتیجتاً کے معانیدیکھیے
نتیجتاً کے اردو معانی
فعل متعلق
- نتیجے میں، نتیجے کے طور پر
- نتیجے کے طور پر ۔
شعر
ادھیڑ کر سی رہا ہوں برسوں سے اپنی پرتیں
نتیجتاً ڈھونڈنے کو اب کچھ بچا نہیں ہے
وہ خود پسند جفا کار شخص تھا انورؔ
نتیجتاً اسے بے کارواں تو ہونا تھا
ضرورتاً کبھی قیمت گرائی تھی اپنی
نتیجتاً اب اذیت اٹھا رہا ہوں میں
English meaning of natiijatan
Adverb
- consequently, as a result, in the wake of
नतीजतन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- नतीजे में, फलस्वरूप, फलता, परिणामस्वरूप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نتیجتاً)
نتیجتاً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔