تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَتھ بَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

نَطح

کسی جانور کا سینگ مارنا، سینگ مار کر زخمی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَتھ بَڑھانا کے معانیدیکھیے

نَتھ بَڑھانا

nath ba.Dhaanaaनथ बढ़ाना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَتھ بَڑھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ناک سے نتھ نکالنا ، نتھ اتارنا ؛ سہاگ دور کرنا ، بیوگی یا سوگ کی علامت کے طور پر نتھ اتار کر رکھنا ۔
  • نتھ اتارنا، نتھ اتارکر رکھنا

Urdu meaning of nath ba.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • naak se nath nikaalnaa, nath utaarnaa ; suhaag duur karnaa, bevagii ya sog kii alaamat ke taur par nath utaar kar rakhnaa
  • nath utaarnaa, nath utaarkar rakhnaa

English meaning of nath ba.Dhaanaa

Compound Verb

  • take nose-ring off
  • to take off her nose-ring (a woman)

नथ बढ़ाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नथ उतारना, नथ उतारकर रखना
  • नाक से नथ निकालना, नथ उतारना, सुहाग दूर करना, विधवा होने या शोक के संकेत के रूप में नथ उतार कर रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَطح

کسی جانور کا سینگ مارنا، سینگ مار کر زخمی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَتھ بَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَتھ بَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone