تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَٹ نارایَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَٹ نارایَن کے معانیدیکھیے
نَٹ نارایَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک راگ کا نام جس میں رقص کا تاثر پایا جاتا ہے (بعض چھٹا اور بعض میگھ یا دیپک راگ کا ایک حصہ قرار دیتے ہیں)
- ایک راگ یا راگنی
- نٹ نارائن، جو فصیح ہے
English meaning of naT-naaraayan
Noun, Masculine
- name of a rāg or musical mode (according to some, the sixth, or, according to others, a subdivision of that called dīpak , or of megh )
- name of a raga or musical mode (according to some, the sixth, or, according to others, a subdivision of that called dīpak, or of megh)
नट-नारायण के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संगीत में, एक प्रकार का राग जो हनुमत् के मत से मेघराग का तीसरा पुत्र और भरत के मत से दीपक राग का पुत्र है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَٹ نارایَن)
نَٹ نارایَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔