تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسوَر" کے متعقلہ نتائج

نَسوَر

مٹ جانے یا تباہ و برباد ہوجانے والا ، فانی ، نشور ۔

نَسوَار

پیس کر تیار کیا ہوا سونگھنے یا دانتوں میں رکھنے کا تمباکو، سونگھنے کی ایک چیز جو دماغ کی صفائی کے واسطے بنائی جاتی ہے، ناس، ہلاس، نست نیز چھینک لانے کی دوا

نا سَواد

جس میں کوئی سواد نہ ہو ، بے مزہ ؛ بے علم ، نادان ، کم سواد ؛ ان پڑھ ۔

نَسوار لینا

نسوار سونگھنا یا ہونٹوں اور دانتوں کے درمیان رکھنا ، نسوار کا نشہ کرنا

نَسواری بِھڑ

گہرے بھورے رنگ کی تتیا، کشمشی رنگ کی زنبور، ڈنک مارنے والی مکھی

نَسْوَارِی

نسوار کے رنگ کا، نسوار جیسے رنگ والا، سرخی مائل گہرا بھورا (رنگ)، کشمشی (رنگ)

نَسواری رَنگ

نسوار کا رنگ نیز سرخی مائل گہرا بھورا رنگ، کشمشی رنگ

نَوسَوار

وہ جس نے گھوڑے کی سواری نئی سیکھی ہو، وہ شخص جس نے گھوڑے کی سواری کی ابتدا کی ہو

نِساوُر

ایک قسم کا سبز رنگ کا کبوتر جس کے دو دو شہپر سفید ہوتے ہیں

نَے سَوار

(بچوں کا کھیل) (کم سن بچہ)، جو بانس کی لکڑی کو گھوڑا بنا کر اس پر چڑھے، لکڑی یا بانس کو گھوڑا قرار دے کر اس پر سوار ہوکر چلنے والا بچّہ یا بچّے، (مجازاً) کم عمر، نادان

نَشَہ آوَر

وہ شے جو نشہ پیدا کرے ، بے ہوشی اور مستی یا خمار لانے والی چیز ؛ جیسے : بھنگ ، شراب وغیرہ ۔

نِساؤرے اُڑنا

جوتے پڑنا

نِساوُرَہ

نِساوُری

رک : نساور ۔

نِثاوْرا

ایک قسم کا لمبا کبوتر

نِثاوْری

ایک قسم کا لمبا کبوتر

نَے سَواری

نے سوار کا کام، ڈنڈے یا بانس پر بچوں کا سواری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسوَر کے معانیدیکھیے

نَسوَر

nasvarनस्वर

  • Roman
  • Urdu

نَسوَر کے اردو معانی

صفت

  • مٹ جانے یا تباہ و برباد ہوجانے والا ، فانی ، نشور ۔

Urdu meaning of nasvar

  • Roman
  • Urdu

  • miT jaane ya tabaah-o-barbaad hojaane vaala, faanii, nashvar

नस्वर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिट जाने या तबाह और बर्बाद हो जाने वाला, मिटने वाला, नश्वर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسوَر

مٹ جانے یا تباہ و برباد ہوجانے والا ، فانی ، نشور ۔

نَسوَار

پیس کر تیار کیا ہوا سونگھنے یا دانتوں میں رکھنے کا تمباکو، سونگھنے کی ایک چیز جو دماغ کی صفائی کے واسطے بنائی جاتی ہے، ناس، ہلاس، نست نیز چھینک لانے کی دوا

نا سَواد

جس میں کوئی سواد نہ ہو ، بے مزہ ؛ بے علم ، نادان ، کم سواد ؛ ان پڑھ ۔

نَسوار لینا

نسوار سونگھنا یا ہونٹوں اور دانتوں کے درمیان رکھنا ، نسوار کا نشہ کرنا

نَسواری بِھڑ

گہرے بھورے رنگ کی تتیا، کشمشی رنگ کی زنبور، ڈنک مارنے والی مکھی

نَسْوَارِی

نسوار کے رنگ کا، نسوار جیسے رنگ والا، سرخی مائل گہرا بھورا (رنگ)، کشمشی (رنگ)

نَسواری رَنگ

نسوار کا رنگ نیز سرخی مائل گہرا بھورا رنگ، کشمشی رنگ

نَوسَوار

وہ جس نے گھوڑے کی سواری نئی سیکھی ہو، وہ شخص جس نے گھوڑے کی سواری کی ابتدا کی ہو

نِساوُر

ایک قسم کا سبز رنگ کا کبوتر جس کے دو دو شہپر سفید ہوتے ہیں

نَے سَوار

(بچوں کا کھیل) (کم سن بچہ)، جو بانس کی لکڑی کو گھوڑا بنا کر اس پر چڑھے، لکڑی یا بانس کو گھوڑا قرار دے کر اس پر سوار ہوکر چلنے والا بچّہ یا بچّے، (مجازاً) کم عمر، نادان

نَشَہ آوَر

وہ شے جو نشہ پیدا کرے ، بے ہوشی اور مستی یا خمار لانے والی چیز ؛ جیسے : بھنگ ، شراب وغیرہ ۔

نِساؤرے اُڑنا

جوتے پڑنا

نِساوُرَہ

ایک قسم کا سبز رنگ کا کبوتر جس کے دو دو شہپر سفید ہوتے ہیں

نِساوُری

رک : نساور ۔

نِثاوْرا

ایک قسم کا لمبا کبوتر

نِثاوْری

ایک قسم کا لمبا کبوتر

نَے سَواری

نے سوار کا کام، ڈنڈے یا بانس پر بچوں کا سواری کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone