تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِّ ناطِق" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِّ ناطِق کے معانیدیکھیے

نَصِّ ناطِق

nass-e-naatiqनस्स-ए-नातिक़

وزن : 2222

نَصِّ ناطِق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(ف) مونث۔ قطعی حکم۔ ایسا کلام جس میں شب نہ ہو۔؎
  • ایسا کلام جس میں شبہ نہ ہو ، حکم قطعی ؛ مراد : کھلا ثبوت ، روشن دلیل۔

English meaning of nass-e-naatiq

Noun, Feminine

  • a clear evidence, a writing without a doubt in it

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِّ ناطِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِّ ناطِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone