تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسرِ واقِع" کے متعقلہ نتائج

نَسر

ایک مردار خور پرند کا نام جو چیل کی قسم سے ہے، کرگس، گدھ، کھگراج

نَسری

ایک قسم کی آتش بازی جس میں چنبیلی اور جوہی سے مشابہہ پھول جھڑتے نظر آتے ہیں ، نسرین ۔

نَسرِین

(مراد) دونوں نسر یعنی نسر طائر اور نسر واقع کا مجموعہ

نَسرِ واقِع

نیچے اترنے والا گدھ

نَسر طائِر

(لفظی) اڑتا ہوا گدھ یا عقاب

نَسرِین اَدا

پھول سے انداز والی ؛(کنا یتہ) محبوبہ ۔

نَسرَط بِینی

گھوڑے کی بھونری جو زلف کے نیچے ہوتی ہے اور سعد سمجھی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسرِ واقِع کے معانیدیکھیے

نَسرِ واقِع

nasr-e-vaaqe'नस्र-ए-वाक़े'

اصل: عربی

وزن : 2222

Roman

نَسرِ واقِع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیچے اترنے والا گدھ
  • (علم نجوم) قطب جنوبی کی طرف ایک روشن ستارے کا نام اس کی شکل دو ہم پہلو ستاروں سے مل کر ایسی ہو گئی ہے کہ گویا گدھ اوپر سے نیچے اتر رہا ہے، اس کو نسر چرخ اور نسر فلک بھی کہتے ہیں، ستاروں کا ایک گچھا

Urdu meaning of nasr-e-vaaqe'

Roman

  • niiche utarne vaala giddh
  • (ilam nujuum) qutab-e-junuubii kii taraf ek roshan sitaare ka naam us kii shakl do hampahluu sitaaro.n se mil kar a.isii ho ga.ii hai ki goya giddh u.upar se niiche utar rahaa hai, is ko nasr charKh aur nasr falak bhii kahte hain, sitaaro.n ka ek guchchhaa

English meaning of nasr-e-vaaqe'

Noun, Masculine

  • the falling vulture
  • (Astronomy) the Lyre a constellation

नस्र-ए-वाक़े' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीचे उतरने वाला गिद्ध
  • (ज्योतिषविद्या) दक्षिणी ध्रुव के पास ठहरे हुए गिद्ध के आकार के तारों की शक्ल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسر

ایک مردار خور پرند کا نام جو چیل کی قسم سے ہے، کرگس، گدھ، کھگراج

نَسری

ایک قسم کی آتش بازی جس میں چنبیلی اور جوہی سے مشابہہ پھول جھڑتے نظر آتے ہیں ، نسرین ۔

نَسرِین

(مراد) دونوں نسر یعنی نسر طائر اور نسر واقع کا مجموعہ

نَسرِ واقِع

نیچے اترنے والا گدھ

نَسر طائِر

(لفظی) اڑتا ہوا گدھ یا عقاب

نَسرِین اَدا

پھول سے انداز والی ؛(کنا یتہ) محبوبہ ۔

نَسرَط بِینی

گھوڑے کی بھونری جو زلف کے نیچے ہوتی ہے اور سعد سمجھی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسرِ واقِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسرِ واقِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone