تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسر طائِر" کے متعقلہ نتائج

نَسر

ایک مردار خور پرند کا نام جو چیل کی قسم سے ہے، کرگس، گدھ، کھگراج

نَسری

ایک قسم کی آتش بازی جس میں چنبیلی اور جوہی سے مشابہہ پھول جھڑتے نظر آتے ہیں ، نسرین ۔

نَسرِ واقِع

نیچے اترنے والا گدھ

نَسرِین

(مراد) دونوں نسر یعنی نسر طائر اور نسر واقع کا مجموعہ

نَسر طائِر

(لفظی) اڑتا ہوا گدھ یا عقاب

نَسرِین اَدا

پھول سے انداز والی ؛(کنا یتہ) محبوبہ ۔

نَسرَط بِینی

گھوڑے کی بھونری جو زلف کے نیچے ہوتی ہے اور سعد سمجھی جاتی ہے

نَسْرُ الواقِع

رک : نسر واقع

نَسْرِ فَلَک

constellation of the Lyre

نَسْرِ چَرْخ

آسمان کا گدھ ، دو ستاروں کا نام جو اپنی ہئیت ِمجموعی کے سبب اس نام سے مشہور ہوئے ۔

نَسْرُ الطائِر

رک : نسر طائر ۔

نِسَرَن

باہر جانا ، نکلنا ؛ گھر سے نکلنے کا رستہ ؛ روانگی ؛ موت ؛ مکتی ، نرداں ؛ علاج ، چارہ

نَسْرِین تَن

محبوب کی تعریف میں مستعمل ہیں

نِسَرنا

باہر جانا، نکلنا، رخصت ہونا، روانہ ہونا (پلیٹس) فصل کی بالیوں یا خوشوں کا ظاہر ہونا، بلند ہونا، تیار ہوجانا

نَسْرِین رُخ

(ف۔ صفت۔ محبوب کی تعریف میں مستعمل ہیں۔

نسریں

نسرین کی تصغیر، سیوتی کا درخت، سیوتی کا پھول، ایک قسم کا سفید پھول کا گلاب

نِسِّری

نسرنا سے منسوب، پھیلی ہوئی، تیاری پرآئی ہوئی (فصل وغیرہ)

نَسْرِین بَدَن

پھول سے جسم والا، نازک اور خوبصورت بدن والا (محبوب کی تعریف میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسر طائِر کے معانیدیکھیے

نَسر طائِر

nasr-e-taa.irनस्र-ए-ताइर

نیز : نَصر طائِر

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: فلکیات

  • Roman
  • Urdu

نَسر طائِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظی) اڑتا ہوا گدھ یا عقاب
  • (فلکیات) ستاروں کے ایک گچھے کا نام جس کی شکل اس گدھ سے مشابہ ہے جو پر پھیلائے ہوئے اوپر کی طرف اڑتا ہو، ایک قدیم شمالی صورت کوکبہ کا نام

Urdu meaning of nasr-e-taa.ir

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzii) u.Dtaa hu.a giddh ya uqaab
  • (falakiyaat) sitaaro.n ke ek guchchhe ka naam jis kii shakl us giddh se mushaabeh hai jo par phailaa.e hu.e u.upar kii taraf u.Dtaa ho, ek qadiim shumaalii suurat kaukaba ka naam

English meaning of nasr-e-taa.ir

Noun, Masculine

  • (Lexical) the flying eagle
  • (Astronomy) constellation of the Eagle

नस्र-ए-ताइर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) उड़ता हुआ गिद्ध
  • (खगोल शास्त्र) राशिचक्र के उत्तर में तारों की एक शक्ल जो उड़ते हुए गिद्ध के समान है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسر

ایک مردار خور پرند کا نام جو چیل کی قسم سے ہے، کرگس، گدھ، کھگراج

نَسری

ایک قسم کی آتش بازی جس میں چنبیلی اور جوہی سے مشابہہ پھول جھڑتے نظر آتے ہیں ، نسرین ۔

نَسرِ واقِع

نیچے اترنے والا گدھ

نَسرِین

(مراد) دونوں نسر یعنی نسر طائر اور نسر واقع کا مجموعہ

نَسر طائِر

(لفظی) اڑتا ہوا گدھ یا عقاب

نَسرِین اَدا

پھول سے انداز والی ؛(کنا یتہ) محبوبہ ۔

نَسرَط بِینی

گھوڑے کی بھونری جو زلف کے نیچے ہوتی ہے اور سعد سمجھی جاتی ہے

نَسْرُ الواقِع

رک : نسر واقع

نَسْرِ فَلَک

constellation of the Lyre

نَسْرِ چَرْخ

آسمان کا گدھ ، دو ستاروں کا نام جو اپنی ہئیت ِمجموعی کے سبب اس نام سے مشہور ہوئے ۔

نَسْرُ الطائِر

رک : نسر طائر ۔

نِسَرَن

باہر جانا ، نکلنا ؛ گھر سے نکلنے کا رستہ ؛ روانگی ؛ موت ؛ مکتی ، نرداں ؛ علاج ، چارہ

نَسْرِین تَن

محبوب کی تعریف میں مستعمل ہیں

نِسَرنا

باہر جانا، نکلنا، رخصت ہونا، روانہ ہونا (پلیٹس) فصل کی بالیوں یا خوشوں کا ظاہر ہونا، بلند ہونا، تیار ہوجانا

نَسْرِین رُخ

(ف۔ صفت۔ محبوب کی تعریف میں مستعمل ہیں۔

نسریں

نسرین کی تصغیر، سیوتی کا درخت، سیوتی کا پھول، ایک قسم کا سفید پھول کا گلاب

نِسِّری

نسرنا سے منسوب، پھیلی ہوئی، تیاری پرآئی ہوئی (فصل وغیرہ)

نَسْرِین بَدَن

پھول سے جسم والا، نازک اور خوبصورت بدن والا (محبوب کی تعریف میں مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسر طائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسر طائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone