تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَثْرِ عارِی" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِش کَرنا

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

قابِلِ گُزارِش

نا قابِلِ گُزارِش

اردو، انگلش اور ہندی میں نَثْرِ عارِی کے معانیدیکھیے

نَثْرِ عارِی

nasr-e-'aariiनस्र-ए-'आरी

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: ادب

نَثْرِ عارِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ادب: سادہ نثر، کسی سجاوٹ اور تکلف کے بغیر لکھی ہوئی نثر، وزن اور قافیہ کی قید سے عاری نثر

English meaning of nasr-e-'aarii

Noun, Feminine

  • a simple type of prose

नस्र-ए-'आरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह गद्य जो अलंकारादि से रिक्त बिकुल सीधा-सादा हो, सादा पद्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَثْرِ عارِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَثْرِ عارِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone