تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسلِ اِنسان" کے متعقلہ نتائج

نَسل

آدمی یا حیوان کی آل اولاد، بال بچے، خاندان، نژاد، ذریت

نَسلی

نسل سے منسوب، نسل سے متعلق، جو چیز نسل سے چلی آرہی ہو، پشینی، آبائی، نسبی، موروثی

نَسل کَش

افزائش نسل کرنے والا ، نسل بڑھانے والا ۔

نَسلِ نَو

نئی نسل، آگے آنے والی نسل، آئندہ نسل، نئی پیڑھی، بچے اور نوجوان

نَسْل پَرَست

نسلی فرق کو پسند کرنے والا ، خاندانیت کو فوقیت دینے والا ۔

نَسل پَروَر

خاندان کو نشو و نما دینے والا ، خاندان کو بڑھانے والا ۔

نَسْل دَر نَسْل

پشت در پشت، ایک نسل سے دوسری نسل تک

نَسْلِیَت

(بُرے معنوں میں) نسل پرستی ، نسلی تفوق اور عصبیت کا تصور ۔

نَسْل دار

اچھے خاندان سے تعلق رکھنے والا، خاندانی

نَسل رانی

نسل چلانا ، نسل قائم رکھنا ، نسل بڑھانے کا عمل

نَسْل کَشی

نسل پیدا کرنے کا عمل، افزائش نسل، نسل بڑھانے کا عمل

نَسل داری

اچھی نسل سے تعلق ؛ اصیل ہونے کی کیفیت یا حالت ۔

نَسلِیاتی

نسلیات (رک) سے منسوب ۔

نَسْل کُشی

نسل ختم کرنے کا عمل، نسل کو ختم کرنا، کسی قوم یا گروہ کو مٹانے کا عمل

نَسل زائی

نسل کو بڑھانے والا

نَسل نامَہ

حسب نسب ، شجرہ

نسل پدری

باپ کا خاندان

نَسْلِ آدَم

نوع انسانی، انسانوں کی نسل، تمام انسان جو حضرت آدم ؑکی اولاد ہیں

نَسلِیات

قوموں اور خاندانوں کا علم ، مختلف نسلوں اور قبیلوں کی تاریخ اور اس کا علم ، کسی گروہ کے توارث کا علم ۔

نَسل مِٹنا

خاندان ختم ہونا ، نسل کا برباد ہو جانا

نَسلِ حَرام

(بطور دشنام) حرامی اولاد ، ایسا شخص جو ولد الزنا ہو

نَسل اَفروزی

خاندان کا نام روشن کرنے کا عمل ، اچھے کام جس سے خاندان یا نسل مشہور ہو ۔

نَسل مادَری

ماں کا خاندان ، ننہیال

نَسل ہا نَسل

کئی نسلوں (سے) ، پشتوں (سے) ، نسل در نسل ، کئی پیڑھیوں (سے) ، پشت ہا پشت

نَسلِ اِنسان

انسان کی اولاد، نسل آدم

نَسل بَعد نَسل

ایک نسل سے دوسری نسل تک ؛ پشت در پشت ، نسل ً بعد نسل ٍکا مورد ۔

نَسْل پَرَستی

نسلی فرق کو پسند کرنے کی حالت، کسی نسل کی دوسری نسلوں پر برتری کا عقیدہ یا اس پر مبنی تعصب، نسلی تصبیت

نَسلِ پِدَری

باپ کا خاندان

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

نَسل ٹُوٹنا

نسل منقطع ہونا ، کسی جد کی اولاد میں سے کوئی باقی نہ بچنا جس سے نسل آگے چل سکتی ہو ۔

نَسْل اَفْزائی

افزائش نسل، نسل بڑھانے کا عمل، نسل میں اضافے کا عمل

نَسل اِنسانی

ذاتِ انسان

نَسلاً

باعتبارِ نسل، نسل کے لحاظ سے، وراثت سے

نَسل بَڑھنا

نسل بڑھانا (رک) کا لازم ۔ صا

نَسل بَڑھانا

نباتات، حیوانات یا انسانی نسل میں اضافہ کرنا

نَسْل قطْع ہونا

خاندان کا جدی سلسلہ ختم ہو جانا ، اولاد نہ رہنا ، نسل کا سلسلہ ختم ہو جانا ، نسل مٹ جانا نیز حیوانات کی کسی نوع کا خاتمہ ہو جانا

نَسْل بَڑ جانا

۔نسل میں اضافہ کرنا۔نسل بڑھنا۔ لازم۔

نَسل خَتم ہو جانا

خاندان میں سے کوئی باقی نہ رہنا ، نسل ٹوٹنا ، نسل منقطع ہو جانا۔

نَسْل قَطْع ہو جانا

خاندان کا جدی سلسلہ ختم ہو جانا ، اولاد نہ رہنا ، نسل کا سلسلہ ختم ہو جانا ، نسل مٹ جانا نیز حیوانات کی کسی نوع کا خاتمہ ہو جانا

نَسلی گِروہ

ایک نسل سے تعلق رکھنے والے افراد ، ایک نسل سے متعلق یا منسوب لوگ

نَسلی صِفات

ورثے میں ملنے والی خوبیاں

نَسلی فَساد

racial riot, ethnic violence

نَسلی رِشتَہ

ایک نسل کا تعلق ، ایک نسل ہونا

نَسْل چَلنا

نسل کا تسلسل قائم رہنا ، پشت در پشت آل اولاد ہوتے رہنا ، کسی جد یا خاندان کی ایک نسل کے بعد دوسری اور اسی طرح لگا تار نسلیں پیدا ہوتے رہنا ۔

نَسلی اِمتِیاز

خاندان کی بنیاد پر برتری کا احساس نیز خاندان یا نسل کی بنیاد پر تعصب، نسلی فرق

نَسلاً دَر نَسلاً

رک : نسلاً بعد نسلاً ۔

نَسلی تَفاخُر

نسل کی بنیاد پر فخر جتانا ، خاندان یا نسل کی بنیاد پر خود کو برتر سمجھنے کا احساس ۔

نَسلی آویزِش

نسلی چپقلش ، عصبیت ، مختلف نسل کے لوگوں یا گروہوں کا باہمی جھگڑا

نَسلی بَرتَری

نسل کی بنیاد پر خود کو ممتاز سمجھنا ، خاندان کی بنیاد پر برتری ۔

نَسلی سَرمایہ

ایک نسل کی اقدار اور روایات

نَسل پَلَٹنا

نسل بدلنا ، نسل بہتر ہونا ، خاندان میں تبدیلی آنا ۔

نَسلی اَفزائِش

نسل بڑھنے کا عمل ، نسل بڑھنے کی حالت ۔

نَسلی تَعَصُّب

نسل کی بنیاد پر طرف داری یا جانب داری، عصبیت

نَسلاً بَعدَ نَسلٍ

نسل در نسل، پشت در پشت، پشت بہ پشت، ایک نسل کے بعد دوسری نسل، کئی نسلوں تک

نَسْل تَباہ ہونا

نسل ختم ہونا ، نسل یا خاندان مٹ جانا ۔

نَسلاً بَعد نَسلاً

پشت در پشت ، نسل بعد نسل ؛ کئی نسلوں تک ۔

نَسل تَیّار ہونا

کسی نسل کے نئے افراد کی پرورش ہونا نیز نسل کے نئے افراد کی تربیت و تعلیم ہونا ۔

جِنْسِیَت نَسل

ایک ہی نسل کا ؛ ایک ذات کا ؛ رک : ہم نسب ۔

مُشْتَرَکَہ نَسْل

اجتماعی قومیت ، مخلوط قومیت ۔

اَصْل نَسْل

خاندان، جڑ، بنیاد، اصلیت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسلِ اِنسان کے معانیدیکھیے

نَسلِ اِنسان

nasl-e-insaanनस्ल-ए-इंसान

اصل: عربی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

نَسلِ اِنسان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انسان کی اولاد، نسل آدم

Urdu meaning of nasl-e-insaan

  • Roman
  • Urdu

  • insaan kii aulaad, nasal aadam

English meaning of nasl-e-insaan

Noun, Feminine

  • humankind, human beings

नस्ल-ए-इंसान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इंसान की औलाद, नस्ल-ए-आदम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسل

آدمی یا حیوان کی آل اولاد، بال بچے، خاندان، نژاد، ذریت

نَسلی

نسل سے منسوب، نسل سے متعلق، جو چیز نسل سے چلی آرہی ہو، پشینی، آبائی، نسبی، موروثی

نَسل کَش

افزائش نسل کرنے والا ، نسل بڑھانے والا ۔

نَسلِ نَو

نئی نسل، آگے آنے والی نسل، آئندہ نسل، نئی پیڑھی، بچے اور نوجوان

نَسْل پَرَست

نسلی فرق کو پسند کرنے والا ، خاندانیت کو فوقیت دینے والا ۔

نَسل پَروَر

خاندان کو نشو و نما دینے والا ، خاندان کو بڑھانے والا ۔

نَسْل دَر نَسْل

پشت در پشت، ایک نسل سے دوسری نسل تک

نَسْلِیَت

(بُرے معنوں میں) نسل پرستی ، نسلی تفوق اور عصبیت کا تصور ۔

نَسْل دار

اچھے خاندان سے تعلق رکھنے والا، خاندانی

نَسل رانی

نسل چلانا ، نسل قائم رکھنا ، نسل بڑھانے کا عمل

نَسْل کَشی

نسل پیدا کرنے کا عمل، افزائش نسل، نسل بڑھانے کا عمل

نَسل داری

اچھی نسل سے تعلق ؛ اصیل ہونے کی کیفیت یا حالت ۔

نَسلِیاتی

نسلیات (رک) سے منسوب ۔

نَسْل کُشی

نسل ختم کرنے کا عمل، نسل کو ختم کرنا، کسی قوم یا گروہ کو مٹانے کا عمل

نَسل زائی

نسل کو بڑھانے والا

نَسل نامَہ

حسب نسب ، شجرہ

نسل پدری

باپ کا خاندان

نَسْلِ آدَم

نوع انسانی، انسانوں کی نسل، تمام انسان جو حضرت آدم ؑکی اولاد ہیں

نَسلِیات

قوموں اور خاندانوں کا علم ، مختلف نسلوں اور قبیلوں کی تاریخ اور اس کا علم ، کسی گروہ کے توارث کا علم ۔

نَسل مِٹنا

خاندان ختم ہونا ، نسل کا برباد ہو جانا

نَسلِ حَرام

(بطور دشنام) حرامی اولاد ، ایسا شخص جو ولد الزنا ہو

نَسل اَفروزی

خاندان کا نام روشن کرنے کا عمل ، اچھے کام جس سے خاندان یا نسل مشہور ہو ۔

نَسل مادَری

ماں کا خاندان ، ننہیال

نَسل ہا نَسل

کئی نسلوں (سے) ، پشتوں (سے) ، نسل در نسل ، کئی پیڑھیوں (سے) ، پشت ہا پشت

نَسلِ اِنسان

انسان کی اولاد، نسل آدم

نَسل بَعد نَسل

ایک نسل سے دوسری نسل تک ؛ پشت در پشت ، نسل ً بعد نسل ٍکا مورد ۔

نَسْل پَرَستی

نسلی فرق کو پسند کرنے کی حالت، کسی نسل کی دوسری نسلوں پر برتری کا عقیدہ یا اس پر مبنی تعصب، نسلی تصبیت

نَسلِ پِدَری

باپ کا خاندان

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

نَسل ٹُوٹنا

نسل منقطع ہونا ، کسی جد کی اولاد میں سے کوئی باقی نہ بچنا جس سے نسل آگے چل سکتی ہو ۔

نَسْل اَفْزائی

افزائش نسل، نسل بڑھانے کا عمل، نسل میں اضافے کا عمل

نَسل اِنسانی

ذاتِ انسان

نَسلاً

باعتبارِ نسل، نسل کے لحاظ سے، وراثت سے

نَسل بَڑھنا

نسل بڑھانا (رک) کا لازم ۔ صا

نَسل بَڑھانا

نباتات، حیوانات یا انسانی نسل میں اضافہ کرنا

نَسْل قطْع ہونا

خاندان کا جدی سلسلہ ختم ہو جانا ، اولاد نہ رہنا ، نسل کا سلسلہ ختم ہو جانا ، نسل مٹ جانا نیز حیوانات کی کسی نوع کا خاتمہ ہو جانا

نَسْل بَڑ جانا

۔نسل میں اضافہ کرنا۔نسل بڑھنا۔ لازم۔

نَسل خَتم ہو جانا

خاندان میں سے کوئی باقی نہ رہنا ، نسل ٹوٹنا ، نسل منقطع ہو جانا۔

نَسْل قَطْع ہو جانا

خاندان کا جدی سلسلہ ختم ہو جانا ، اولاد نہ رہنا ، نسل کا سلسلہ ختم ہو جانا ، نسل مٹ جانا نیز حیوانات کی کسی نوع کا خاتمہ ہو جانا

نَسلی گِروہ

ایک نسل سے تعلق رکھنے والے افراد ، ایک نسل سے متعلق یا منسوب لوگ

نَسلی صِفات

ورثے میں ملنے والی خوبیاں

نَسلی فَساد

racial riot, ethnic violence

نَسلی رِشتَہ

ایک نسل کا تعلق ، ایک نسل ہونا

نَسْل چَلنا

نسل کا تسلسل قائم رہنا ، پشت در پشت آل اولاد ہوتے رہنا ، کسی جد یا خاندان کی ایک نسل کے بعد دوسری اور اسی طرح لگا تار نسلیں پیدا ہوتے رہنا ۔

نَسلی اِمتِیاز

خاندان کی بنیاد پر برتری کا احساس نیز خاندان یا نسل کی بنیاد پر تعصب، نسلی فرق

نَسلاً دَر نَسلاً

رک : نسلاً بعد نسلاً ۔

نَسلی تَفاخُر

نسل کی بنیاد پر فخر جتانا ، خاندان یا نسل کی بنیاد پر خود کو برتر سمجھنے کا احساس ۔

نَسلی آویزِش

نسلی چپقلش ، عصبیت ، مختلف نسل کے لوگوں یا گروہوں کا باہمی جھگڑا

نَسلی بَرتَری

نسل کی بنیاد پر خود کو ممتاز سمجھنا ، خاندان کی بنیاد پر برتری ۔

نَسلی سَرمایہ

ایک نسل کی اقدار اور روایات

نَسل پَلَٹنا

نسل بدلنا ، نسل بہتر ہونا ، خاندان میں تبدیلی آنا ۔

نَسلی اَفزائِش

نسل بڑھنے کا عمل ، نسل بڑھنے کی حالت ۔

نَسلی تَعَصُّب

نسل کی بنیاد پر طرف داری یا جانب داری، عصبیت

نَسلاً بَعدَ نَسلٍ

نسل در نسل، پشت در پشت، پشت بہ پشت، ایک نسل کے بعد دوسری نسل، کئی نسلوں تک

نَسْل تَباہ ہونا

نسل ختم ہونا ، نسل یا خاندان مٹ جانا ۔

نَسلاً بَعد نَسلاً

پشت در پشت ، نسل بعد نسل ؛ کئی نسلوں تک ۔

نَسل تَیّار ہونا

کسی نسل کے نئے افراد کی پرورش ہونا نیز نسل کے نئے افراد کی تربیت و تعلیم ہونا ۔

جِنْسِیَت نَسل

ایک ہی نسل کا ؛ ایک ذات کا ؛ رک : ہم نسب ۔

مُشْتَرَکَہ نَسْل

اجتماعی قومیت ، مخلوط قومیت ۔

اَصْل نَسْل

خاندان، جڑ، بنیاد، اصلیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسلِ اِنسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسلِ اِنسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone