تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیحَت ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیحَت ہونا کے معانیدیکھیے

نَصِیحَت ہونا

nasiihat honaaनसीहत होना

محاورہ

مادہ: نَصِیحَت

Roman

نَصِیحَت ہونا کے اردو معانی

  • بھلائی کی بات حاصل ہونا، پند کا مؤثر ہونا، نصیحت کا اثر ہونا، نیز عبرت ہونا، کان ہونا، تنبیہ ہونا

Urdu meaning of nasiihat honaa

Roman

  • bhalaa.ii kii baat haasil honaa, pand ka mossar honaa, nasiihat ka asar honaa, niiz ibrat honaa, kaan honaa, tambiiyaa honaa

नसीहत होना के हिंदी अर्थ

  • भलाई की बात प्राप्त होना, अच्छे संदेश का प्रभावी होना, भली प्रामर्श का प्रभाव होना अर्थात सीख लेना, कान होना, चेतावनी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیحَت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیحَت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone