تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَصِیحَت گُزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیحَت گُزار کے معانیدیکھیے
وزن : 122121
دیکھیے: نَصِیحَت گَر
نَصِیحَت گُزار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نیک مشورہ یا صلاح دینے والا، نصیحت کرنے والا، ناصح، سبق آموز
شعر
اسی لیے تو میں خود سے ہی بھاگا پھرتا ہوں
کوئی ہے مجھ میں نصیحت گزار چیختا ہے
English meaning of nasiihat-guzaar
Persian, Arabic - Adjective
- adviser, counsellor, admonisher
नसीहत-गुज़ार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- नसीहत करने वाला, सदुपदेशक, पवित्र सलाह देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَصِیحَت گُزار)
نَصِیحَت گُزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔