تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَصِیحَت گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیحَت گَر کے معانیدیکھیے
نَصِیحَت گَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نیک مشورہ یا صلاح دینے والا، نصیحت کرنے والا، ناصح، سبق آموز
شعر
نصیحت گر خرد آمیز اساس ملک مستحکم
بہار انجمن دست عطا سر نہاں ہو جا
جو جنازہ ہے وہ انساں کو نصیحت گر ہے
وعظ کیا راہ رو ملک عدم کہتے ہیں
نصیحت گر کو سمجھاؤ خدارا
کہ اس سود و زیاں والے نے مارا
English meaning of nasiihat-gar
Persian, Arabic - Adjective
- adviser, counsellor, admonisher
नसीहत-गर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- नसीहत करने वाला, सदुपदेशक, पवित्र सलाह देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَصِیحَت گَر)
نَصِیحَت گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔