تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَصِیبِ اَعْدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیبِ اَعْدا کے معانیدیکھیے
نَصِیبِ اَعْدا کے اردو معانی
مذکر
- ۔کلمۂ دعا۱۔ جب کسی عزیز کی بیماری یا بُری خبر کا ذکر کرتے ہیں اس وقت یہ کلمہ اس کے ساتھ بولتے ہیں۔ میں نے سنا ہے نصیب اعدا آپ کی طبیعت ناساز ہے۔۲۔دشمن کو میسر۔؎
- رک : نصیب ِدشمناں جو زیادہ مستعمل ہے۔
English meaning of nasiib-e-aa'daa
Masculine
- destiny of enemies
नसीब-ए-आ'दा के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- वह चीज़ जो अपने लिए न हो अपने दुश्मनों को हो, एक आशीर्वाद, जब कोई व्यक्ति किसी रोग या कष्ट में फंसा हो तो उसके मित्र उसका वर्णन करते हुए बोलते हैं, जैसे उनका मिजाज कुछ नासाज़ है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَصِیبِ اَعْدا)
نَصِیبِ اَعْدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔