تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیب چَمَکنا" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیب چَمَکنا کے معانیدیکھیے

نَصِیب چَمَکنا

nasiib chamaknaaनसीब चमकना

محاورہ

مادہ: نَصِیب

  • Roman
  • Urdu

نَصِیب چَمَکنا کے اردو معانی

  • قسمت کا ستارہ عروج پر ہونا، قسمت کھلنا، تقدیر جاگنا
  • ۔

Urdu meaning of nasiib chamaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • qismat ka sitaara uruuj par honaa, qismat khulnaa, taqdiir jaagnaa
  • ۔

English meaning of nasiib chamaknaa

  • of fortune to shine, fate to turn for good

नसीब चमकना के हिंदी अर्थ

  • भाग्य जागना, क़िस्मत खुलना, भाग्य के सितारे ऊँचाई पर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیب چَمَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیب چَمَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone