تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیب آزمانا" کے متعقلہ نتائج

آزْمانا

جانچنا، پركھنا، امتحان كرنا

چاہ آزْمانا

محبت کا امتحان لینا ، عشق کا پرکھنا.

طالِع آزْمانا

قسمت آزمانا

طَبِیعَت آزْمانا

کوئی مضمون لکھنا یا شعر کہنا ، نثر یا نظم میں کاوش کرنا.

دِل آزْمانا

حوصلے کا امتحان لینا، آزمائش میں ڈالنا

قِسْمَت آزْمانا

نصیبے کا امتحان لینا ، کامیابی کے امکان یا بھروسے پر کسی امر کوشاں ہونا یا قدم اٹھانا .

تَقْدِیر آزْمانا

بخت آزمائی کرنا، قسمت کے بھرو سے پر کوئی کام کرنا

تَلْوار آزْمانا

تلوار کی کاٹ کا امتحان کرنا

صَبْر آزْمانا

صبر کا امتحان لینا ، قوّت برداشت کو آزمانا.

زور آزْمانا

طاقت دکھانا، قوّت کا مظاہرہ کرنا، طاقت کا امتحان لینا

تیغ آزْمانا

رک : تلوار آزمانا.

طاقَت آزْمانا

قوّت کا امتحان لینا.

قُوَّت آزمانا

طاقت کی آزمائش کرنا

مُقدر آزمانا

کوئی کام جس میں ناکامی کا زیادہ امکان ہو پھر بھی اس کی تدبیر کرنا، کامیابی کی امید پر قسمت کا امتحان کرنا، نصیبے کی آزمائش کرنا

نَصِیب آزمانا

مقدر آزمانا ، توکل یا تقدیر کے بھروسے پر کوئی کام کرنا۔

خَنْجَر آزمانا

خنجر چلانا خنجر زنی کرنا

نَصِیبا آزمانا

قسمت آزمائی کرنا ، توکل یا تقدیر پر کوئی کام کرنا

حَوْصلے کو آزمانا

ہمت کا امتحان کرنا

بات آزمانا

کسی امر کا تجربہ کرنا

تیزی آزمانا

دھار دیکھنا، (تلوار وغیرہ) کی باڑھ جانْچنا، (مجازاً) قتل کرنا، کاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیب آزمانا کے معانیدیکھیے

نَصِیب آزمانا

nasiib aazmaanaaनसीब आज़माना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَصِیب آزمانا کے اردو معانی

  • مقدر آزمانا ، توکل یا تقدیر کے بھروسے پر کوئی کام کرنا۔

Urdu meaning of nasiib aazmaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • muqaddar aazmaanaa, tavakkul ya taqdiir ke bharose par ko.ii kaam karnaa

नसीब आज़माना के हिंदी अर्थ

  • भाग्य आजमाना, मुक़द्दर आज़माना, भाग्य के आधार पर कुछ काम करना, तक़दीर के भरोसे पर कोई काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آزْمانا

جانچنا، پركھنا، امتحان كرنا

چاہ آزْمانا

محبت کا امتحان لینا ، عشق کا پرکھنا.

طالِع آزْمانا

قسمت آزمانا

طَبِیعَت آزْمانا

کوئی مضمون لکھنا یا شعر کہنا ، نثر یا نظم میں کاوش کرنا.

دِل آزْمانا

حوصلے کا امتحان لینا، آزمائش میں ڈالنا

قِسْمَت آزْمانا

نصیبے کا امتحان لینا ، کامیابی کے امکان یا بھروسے پر کسی امر کوشاں ہونا یا قدم اٹھانا .

تَقْدِیر آزْمانا

بخت آزمائی کرنا، قسمت کے بھرو سے پر کوئی کام کرنا

تَلْوار آزْمانا

تلوار کی کاٹ کا امتحان کرنا

صَبْر آزْمانا

صبر کا امتحان لینا ، قوّت برداشت کو آزمانا.

زور آزْمانا

طاقت دکھانا، قوّت کا مظاہرہ کرنا، طاقت کا امتحان لینا

تیغ آزْمانا

رک : تلوار آزمانا.

طاقَت آزْمانا

قوّت کا امتحان لینا.

قُوَّت آزمانا

طاقت کی آزمائش کرنا

مُقدر آزمانا

کوئی کام جس میں ناکامی کا زیادہ امکان ہو پھر بھی اس کی تدبیر کرنا، کامیابی کی امید پر قسمت کا امتحان کرنا، نصیبے کی آزمائش کرنا

نَصِیب آزمانا

مقدر آزمانا ، توکل یا تقدیر کے بھروسے پر کوئی کام کرنا۔

خَنْجَر آزمانا

خنجر چلانا خنجر زنی کرنا

نَصِیبا آزمانا

قسمت آزمائی کرنا ، توکل یا تقدیر پر کوئی کام کرنا

حَوْصلے کو آزمانا

ہمت کا امتحان کرنا

بات آزمانا

کسی امر کا تجربہ کرنا

تیزی آزمانا

دھار دیکھنا، (تلوار وغیرہ) کی باڑھ جانْچنا، (مجازاً) قتل کرنا، کاٹنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیب آزمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیب آزمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone