تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشو و نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشو و نُما کے معانیدیکھیے
نَشو و نُما کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- پیدا ہونا، بڑھنا، اُگنا، پرورش پانا، پنپنا
- ترقی، عروج، ارتقا، فروغ
- رونق، زیب و زینت
- پرورش، پرورش پانے کا عمل
شعر
گناہوں سے نشوونما پا گیا دل
در پختہ کاری پہ پہنچا گیا دل
نشوونما ہے اصل سے غالبؔ فروع کو
خاموشی ہی سے نکلے ہے جو بات چاہیے
خواہش ہے بڑائی کی تو اندر سے بڑا بن
کر ذہن کی بھی نشو و نما قد سے زیادہ
English meaning of nashv-o-numaa
Noun, Masculine, Feminine
- growth, development, increase
नश्व-ओ-नुमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- पैदा होना, बढ़ना, उगना, परवरिश पाना,पनपना, फूलने, बढ़ने, उभरने या विकास एवं वृद्धि होने की प्रक्रिया
- तरक़्क़ी, उत्थान, विकास, प्रतिष्ठित या सफल
- शोभा, बनाव-सिंगार
- परवरिश, परवरिश पाने का काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشو و نُما)
نَشو و نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔