تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشو و نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشو و نُما کے معانیدیکھیے
نَشو و نُما کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- پیدا ہونا، بڑھنا، اگنا، پرورش پانا، پنپنا
-
ترقی، عروج، ارتقا، فروغ
مثال - نوجوانی کی عمر تعلیمی اداروں اور تعلیم سے عبارت ہوتی ہےان کی ذہنی صلاحیتوں کی نشو و نما کرنا اساتذہ کا کام ہے
- رونق، زیب و زینت
- پرورش، پرورش پانے کا عمل
شعر
گناہوں سے نشوونما پا گیا دل
در پختہ کاری پہ پہنچا گیا دل
نشوونما ہے اصل سے غالبؔ فروع کو
خاموشی ہی سے نکلے ہے جو بات چاہیے
خواہش ہے بڑائی کی تو اندر سے بڑا بن
کر ذہن کی بھی نشو و نما قد سے زیادہ
English meaning of nashv-o-numaa
Noun, Masculine, Feminine
- growing up
-
growth, development, increase
Example - Naujawani ki umr talimi idaron aur talim se ibarat hoti hai unki zehni salahiyaton ki nashu-o-numa karna asatiza ka kaam hai
- elegance, adornment
- rearing, breeding
नश्व-ओ-नुमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- पैदा होना, बढ़ना, उगना, परवरिश पाना,पनपना, फूलने, बढ़ने, उभरने या विकास एवं वृद्धि होने की प्रक्रिया
-
तरक़्क़ी, उत्थान, विकास, प्रतिष्ठित या सफल
उदाहरण - नौजवानी की उम्र तालीमी इदारों और तालीम से इबारत होती है उनकी ज़ेहनी सलाहियतों की नश्व-ओ-नुमा करना असातिज़ा का काम है
- शोभा, बनाव-सिंगार
- परवरिश, परवरिश पाने का काम
- विकसित होना, फूलना फलना, परवरिश पाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشو و نُما)
نَشو و نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔