تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشْر و اِشاعَت" کے متعقلہ نتائج

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتی بَسْنا

بَستی اُجَڑنا

بَسْتی کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاو ڈالنا

ہَنستی بَستی

شاد و آباد، پر رونق، چہل پہل والی

فَوجی بَسْتی

ایسا علاقہ جس میں فوجی رہتے ہوں ، فوجی چوکی ، چھاؤنی ، بستی جس میں فوجی سپاہی آباد ہوں .

سَرْ بَسْتی

ہر جگہ موجود ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

بَن بَسْتی

اس زمین کا محصول جو جن٘گل کاٹ کر قابل کاشت بنائی جائے

نَنْگوں کی بَستی

رک : ننگوں کا شہر

جنگل میں منگل، بستی میں کڑاکا

جنگل میں ذائقہ دار پکوان اور آبادی میں فاقہ، جب کوئی خلافِ امید اور بے محل بات ہوتی ہے تو کہتے ہیں

نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل

نالائقوں کو نکمی چیز ہی پسند ہوتی ہے ؛ جیسی روح ویسے فرشتے

جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر

کہیں کچھ نہ ہونا، بالکل کنگال ہے

سَدا کے اُجْڑے ، نام بَسْتی رام

ناموزوں نام ، نام اچھا حالات خراب.

چار گھَر کی بَسْتی

چھوٹا سا گان٘و بہت چھوٹی آبادی .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشْر و اِشاعَت کے معانیدیکھیے

نَشْر و اِشاعَت

nashr-o-ishaa'atनश्र-ओ-इशा'अत

وزن : 22112

نَشْر و اِشاعَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • کسی بات ، خبر یا چیز کا زبانی یا تحریری طور پر یا ریڈیو ، ٹیلی ویژن یا اخبار و رسائل کے ذریعے شائع کرنا ۔
  • ۔ تبلیغ و اشاعت ، تشہیر
  • پروپیگنڈہ

English meaning of nashr-o-ishaa'at

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • publication, publicity, propaganda
  • publish something, news or thing in oral or written form or through radio, television or newspapers and magazines etc.

नश्र-ओ-इशा'अत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उपदेश और प्रकाशन, विज्ञापन, प्रचार-प्रसार
  • किसी चीज़, समाचार या चीज़ को मौखिक या लिखित रूप में या रेडियो, टेलीविज़न या समाचार पत्रों और पत्रिकाओं के माध्यम से प्रकाशित करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشْر و اِشاعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشْر و اِشاعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone