تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشِیب و فَراز" کے متعقلہ نتائج

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل اَوْقات

کم حیثیت، کم مایہ

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ذَلِیلُ النَّفْس

کمینی طبیعت کا، رذیل، کمینہ، منکسرالمزاج

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشِیب و فَراز کے معانیدیکھیے

نَشِیب و فَراز

nasheb-o-faraazनशेब-ओ-फ़राज़

اصل: فارسی

وزن : 112121

نَشِیب و فَراز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سطح ِزمین کے لحاظ سے) نیچی اور بلند جگہ، پست اور بلند مقام، پستی و بلندی
  • (مجازاً) اونچ نیچ، اتار چڑھاؤ، نفع نقصان، اچھائی برائی، دکھ سکھ، حالات میں تبدیلی، حالات کا بدلنا

شعر

English meaning of nasheb-o-faraaz

Noun, Masculine

  • descent and ascent, height and hollow, ups and downs
  • ( Metaphorically) unevenness, roughness, ruggedness, vicissitudes (of fortune )

नशेब-ओ-फ़राज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشِیب و فَراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشِیب و فَراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone