تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشِیب و فَراز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشِیب و فَراز کے معانیدیکھیے
نَشِیب و فَراز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (سطح ِزمین کے لحاظ سے) نیچی اور بلند جگہ، پست اور بلند مقام، پستی و بلندی
- (مجازاً) اونچ نیچ، اتار چڑھاؤ، نفع نقصان، اچھائی برائی، دکھ سکھ، حالات میں تبدیلی، حالات کا بدلنا
شعر
ممنون ہوں جہاں کے نشیب و فراز کا
اکثر بگڑ کے خود مری حالت سنبھل گئی
English meaning of nasheb-o-faraaz
Noun, Masculine
- descent and ascent, height and hollow, ups and downs
- ( Metaphorically) unevenness, roughness, ruggedness, vicissitudes (of fortune )
नशेब-ओ-फ़राज़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشِیب و فَراز)
نَشِیب و فَراز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔