تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشاط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشاط کے معانیدیکھیے
نَشاط کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- خوشی ، شادمانی ؛ (مجازاً) عیش و عشرت ، لطف اندوزی ۔
- کیف و سرور ۔
- فطرت کو پسند کرنے سے مراقبے کی راہ کھلی اور پھر ایک اندرونی نشاط پیدا ہوئی ۔
- جولانی ، اُمنگ ، شوق ۔
- رقص و موسیقی ، گانا بجانا (تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے : ارباب ِنشاط) ۔
شعر
مے سے غرض نشاط ہے کس رو سیاہ کو
اک گونہ بے خودی مجھے دن رات چاہیئے
عشق نے جس دل پہ قبضہ کر لیا
پھر کہاں اس میں نشاط و غم رہے
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
English meaning of nashaat
Noun, Masculine, Feminine
- gladness, joy, pleasure, cheerfulness, sprightliness
- joy, cheerfulness
नशात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- उल्लास, ख़ुशी, प्रसन्नता, हर्ष
- आनंद, ऐश, मज़ा, निशात भी प्रचलित
- मस्ती
विशेषण
- गीत संगीत, गाना बजाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشاط)
نَشاط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔