تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشاطِ کار" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست، نگرانی اور دیکھ بھال

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشاطِ کار کے معانیدیکھیے

نَشاطِ کار

nashaat-e-kaarनशात-ए-कार

وزن : 12221

نَشاطِ کار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • کام کرنے کی امنگ، کام کی امنگ، کام کرنے کی خوشی، کارگزاری کا شوق

شعر

English meaning of nashaat-e-kaar

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • pleasure of work, zeal of performance, passion of job, ecstatic

नशात-ए-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काम करने की उमंग, काम करने की ख़ुशी, काम करने का शौक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشاطِ کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشاطِ کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone