تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشَہ کے معانیدیکھیے
نَشَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت
- (مجازاً) غرور، گھمنڈ، نخوت، تکبر
- (مجازاً) جوش، ولولہ، ترنگ
- ایسی عادت جس سے جان چھڑانا مشکل ہو، لت، ٹھرک
- عربی میں نشوہ۔(مستی) تھا۔ فارسی میں بالفتح وفتح حرف سوم(جس کی آواز ہمزہ کی ہے) مستعمل ہے
شعر
کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے
ہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے
بھرے مکاں کا بھی اپنا نشہ ہے کیا جانے
شراب خانے میں راتیں گزارنے والا
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
English meaning of nasha
- intoxication, pride, arrogance
- intoxication
नशा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मादकता, शराब व अन्य मादक पदार्थों के सेवन के बाद की स्थिति
- अफ़ीम, गाँजा, भाँग, चरस, शराब आदि मादक द्रव्यों के सेवन से उत्पन्न मानसिक विकृति की स्थिति
- मादकता, नशा, उन्माद, मस्ती, अभिमान, घमंड।
- नशीली चीज़; मादक द्रव्य
- मादक पदार्थ के सेवन करते रहने की प्रवृत्ति
- {ला-अ.} किसी चीज़ की ऐसी धुन जो और सब कुछ भुला दे, जैसे- किसी खेल का
- {ला-अ.} मद; गर्व।
نَشَہ کے مترادفات
نَشَہ سے متعلق محاورے
نَشَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشَہ)
نَشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔