تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشَہ" کے متعقلہ نتائج

حَمْلَہ

چڑھائی، ہلّہ، دھاوا

حَمْلَہ وَر

حملہ آور کا مخفف، چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا

حَمْلَہ آوَر

چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا، چڑھائی کرنے والا، دھاوا بولنے والا، وار کرنے والا

حَمْلَہ وَری

حَمْلَہ کَرنا

حَمْلَۂ دَم

انجماد حون

حَمْلَہ گِیری

چڑھائی، حملہ

حَمْلَہ آوَری

حملہ، چڑھائی، دھاوا

حَمْلَہ سَنبھالْنا

وار روکنا

حَمْلَۂ مُجْرِمانَہ

(قانون) ایسا حملہ جو قانوناً جرم ہو، حملہ جس میں ارتکب جرم ہو

حَمْلَۂ مَعْمُولی

(قانون) سرسری حملہ جیسے کسی کو دھکا دے دینا.

حَمْلَۂ خِلافِ تَہْذِیب

(قانون) داخل جرم دفعہ ۳۵۴ تعزیرات ہند کے ہے جیسے غیر منکوحہ عورت کی چھاتی پکڑنا

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

خود کُش حَمْلَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشَہ کے معانیدیکھیے

نَشَہ

nashaनशा

نیز - نَشِہ, نَشَّہ, نَشِّہ

وزن : 12

نَشَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت
  • (مجازاً) غرور، گھمنڈ، نخوت، تکبر
  • (مجازاً) جوش، ولولہ، ترنگ
  • ایسی عادت جس سے جان چھڑانا مشکل ہو، لت، ٹھرک
  • عربی میں نشوہ۔(مستی) تھا۔ فارسی میں بالفتح وفتح حرف سوم(جس کی آواز ہمزہ کی ہے) مستعمل ہے

شعر

English meaning of nasha

  • intoxication, pride, arrogance
  • intoxication

नशा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मादकता, शराब व अन्य मादक पदार्थों के सेवन के बाद की स्थिति
  • अफ़ीम, गाँजा, भाँग, चरस, शराब आदि मादक द्रव्यों के सेवन से उत्पन्न मानसिक विकृति की स्थिति
  • मादकता, नशा, उन्माद, मस्ती, अभिमान, घमंड।
  • नशीली चीज़; मादक द्रव्य
  • मादक पदार्थ के सेवन करते रहने की प्रवृत्ति
  • {ला-अ.} किसी चीज़ की ऐसी धुन जो और सब कुछ भुला दे, जैसे- किसी खेल का
  • {ला-अ.} मद; गर्व।

نَشَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone