تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نشہ اُترنا" کے متعقلہ نتائج

بے خود

اپنے آپ سے بے خبر، کھویا ہوا، وارفتہ، از خود رفتہ

بے خُودِ عِشْق

intoxicated by love

بے خُودی

بے خود ہونے کی حالت یا احساس، اپنے آپ کو بھول جانے کی کیفیت، اپنے آپ میں نہ رہنا، اپنے آپ کو بھول جانا، وجد کی سی حالت، عالم بے خبری، بے اوانی، بے سدھی، بے ہوشی، از خود رفتگی، بے خبری

بے خودیٔ عشق

the state of being beside one's self in love

بے خُودِی کا جوش ہونا

بے خودی طاری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نشہ اُترنا کے معانیدیکھیے

نشہ اُترنا

nasha utarnaaनशा उतरना

محاورہ

مادہ: نَشَہ

  • Roman
  • Urdu

نشہ اُترنا کے اردو معانی

  • نشہ اُتارنا کا لازم، خمار جاتا رہنا، نیز غرور ٹوٹنا، فخر خم ہوجانا

Urdu meaning of nasha utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nishaa utaarnaa ka laazim, Khumaar jaataa rahnaa, niiz Garuur TuuTnaa, faKhar Kham hojaana

English meaning of nasha utarnaa

  • come to one's senses
  • to be able to see things in their true colours

नशा उतरना के हिंदी अर्थ

  • निशा उतारना (रुक) का लाज़िम, ख़ुमार जाता रहना नीज़ ग़रूर टूटना, फ़ख़र ख़म हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے خود

اپنے آپ سے بے خبر، کھویا ہوا، وارفتہ، از خود رفتہ

بے خُودِ عِشْق

intoxicated by love

بے خُودی

بے خود ہونے کی حالت یا احساس، اپنے آپ کو بھول جانے کی کیفیت، اپنے آپ میں نہ رہنا، اپنے آپ کو بھول جانا، وجد کی سی حالت، عالم بے خبری، بے اوانی، بے سدھی، بے ہوشی، از خود رفتگی، بے خبری

بے خودیٔ عشق

the state of being beside one's self in love

بے خُودِی کا جوش ہونا

بے خودی طاری ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نشہ اُترنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نشہ اُترنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone