تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشَہ آوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشَہ آوَر کے معانیدیکھیے
نَشَہ آوَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ شے جو نشہ پیدا کرے ، بے ہوشی اور مستی یا خمار لانے والی چیز ؛ جیسے : بھنگ ، شراب وغیرہ ۔
- کیف آور ، سرور آگیں ، مست کرنے والا ۔
شعر
یہ کیا اعجاز ترک مے خدا خوش ہے ملا وہ بھی
جو مثل مے نشہ آور کہو اس میں برا کیا ہے
English meaning of nasha-aavar
Persian, Arabic - Adjective
- things that cause intoxication, intoxicant
नशा-आवर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वो चीज़ जो नशा पैदा करे, नशा पैदा करने वाली चीज़, मादक पदार्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشَہ آوَر)
نَشَہ آوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔