تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرْم رَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرْم رَو کے معانیدیکھیے
نَرْم رَو کے اردو معانی
صفت
- آہستہ چلنے والا، سست رفتار، دھیما
- آہستہ اور سوچ سمجھ کر کام کرنے والا
شعر
اب دشت میں نرم رو ہوا سے
کچھ نقش قدم نکھر رہے ہیں
نہ دھر لے روپ کبھی جھونک میں تلاطم کا
وہ نرم رو ہے ندی کا مگر ٹھکانا کیا
کس نے کھولا ہے ہوا میں گیسوؤں کو ناز سے
نرم رو برسات کی آواز آتی ہے مجھے
English meaning of narm-rau
Adjective
- slow moving, slow speed, slow paced
- easy-going, considerate, gentle speed, easy going
नर्म-रौ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- धीमे और सोच-समझ कर काम करने वाला
- आहिस्ता चलने वाला, सुस्त रफ़्तार, सुस्त चलने वाला, मंदगति, धीमा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرْم رَو)
نَرْم رَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔