تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرْم مِزاجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرْم مِزاجی کے معانیدیکھیے
نَرْم مِزاجی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نرم مزاج ہونے کی حالت، رحم دلی، برد باری
شعر
نورؔ ملتی ہے کہاں نرم مزاجی سب کو
چیز اچھی ہے طبیعت میں سمو لی جائے
ہم لوگ سبیںؔ نرم مزاجی کے پیمبر
جو لوگ ملے ہم سے وہ سفاک بہت تھے
خلوت میں جس کی نرم مزاجی تھی بے مثال
محفل میں بے سبب وہی مجھ سے اکڑ گیا
English meaning of narm-mizaajii
Noun, Feminine
- soft-natured,gentle
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرْم مِزاجی)
نَرْم مِزاجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔