تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرْم خُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرْم خُو کے معانیدیکھیے
نَرْم خُو کے اردو معانی
صفت
- نرم مزاج، خوب طینت، پسندیدہ خو، سنجیدہ
- (مجازاً) نیک مزاج، جسے غصہ کم آتا ہو، رحم دل
شعر
مہرباں ہے تو اپنے مطلب سے
ورنہ وہ ایسا نرم خو بھی نہیں
مرے راستے بڑے نرم خو وہ شمال ہو کہ جنوب ہو
مرے قلزم غم جاوداں ترے نیلے رس میں سکون ہے
English meaning of narm-KHuu
नर्म-ख़ू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नम्र स्वभाव वाला, विनीत, संजीदा, नेकदिल
- (लाक्षणिक) रहम दिल, जिसे ग़ुस्सा कम आता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرْم خُو)
نَرْم خُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔