تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرم گام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرم گام کے معانیدیکھیے
نَرم گام کے اردو معانی
صفت
- آہستہ قدم، سبک خرام، آہستہ چلنے والا
شعر
نہ ہم نوا مرے ذوق خرام کا نکلا
یہ راستہ بھی اسی نرم گام کا نکلا
شام ہی سے مہ تمام چڑھنے لگا فلک کا بام
آخر شب یہ نرم گام ایک اتار میں ملا
اس گلی اس دیار کی خوش بو
اے سبک سیر نرم گام ہواؤ
English meaning of narm-gaam
Adjective
- gentle walk
नर्म-गाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आहिस्ता क़दम, धीमी चाल वाला, धैर्य से चलने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرم گام)
نَرم گام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔