تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرم دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرم دِل کے معانیدیکھیے
نَرم دِل کے اردو معانی
صفت
- رحم دل، موم دل کا، رقیق القلب
- (مجازاً) مہربان، شفیق
شعر
یا اتنا سخت جان کہ تلوار بے اثر
یا اتنا نرم دل کہ رگ گل سے کٹ گیا
یا اتنا سخت جان کہ تلوار بے اثر
یا اتنا نرم دل کہ رگ گل سے کٹ گیا
کیا جانے کس جہان میں بستے ہیں نرم دل
میں نے جسے چھوا وہی پتھر لگا مجھے
English meaning of narm-dil
Adjective
- soft-hearted, tender-hearted
- (Metaphorically) kind
नर्म-दिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सदय, रहमदिल, मोम दिल
- ( लाक्षणिक) दयालू, मेहरबान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرم دِل)
نَرم دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔