تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرْم بولی" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

یَک رَقِیب

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرْم بولی کے معانیدیکھیے

نَرْم بولی

narm-boliiनर्म-बोली

وزن : 2122

نَرْم بولی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • ایسی بولی جس میں سے عاجزی، فروتنی اور خاکساری یا شیریں سخنی ظاہر ہو، دلکش بات یا زبان

English meaning of narm-bolii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • soft and polite language

नर्म-बोली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी बोली जिस में से आजिज़ी, फ़िरोतनी और ख़ाकसारी या शीरीं सिखनी ज़ाहिर हो, दिलकश बात या ज़बान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرْم بولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرْم بولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone