تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرم آواز" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

یَک رَقِیب

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرم آواز کے معانیدیکھیے

نَرم آواز

narm-aavaazनर्म-आवाज़

اصل: فارسی

وزن : 21221

نَرم آواز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔ ملائم اور مہین آواز۔باریک آواز۔
  • وہ آوازجس میں دھیما پن ہو، وہ آواز جس میں غصہ نہ ہو، ملائم، ہلکی آواز، شیریں اور نازک آواز والا

English meaning of narm-aavaaz

Noun, Feminine

  • light sound, the soft voice, the one who have melodious and delicate voice

नर्म-आवाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो आवाज़ जिस में धीमापन हो, वो आवाज़ जिसमें ग़ुस्सा ना हो, मुलायम आवाज़, हल्की आवाज़, मधुर और कोमल स्वर वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرم آواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرم آواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone