تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرگِسِ مَخمُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرگِسِ مَخمُور کے معانیدیکھیے
نَرگِسِ مَخمُور کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- نشیلی آنکھ، متوالی آنکھ، چشم خمار آلود
شعر
ظاہر ہے تری نرگس مخمور سے مستی
ٹپکے ہے ترے لعل مے آشام سے لذت
کچھ ہوش نہیں مجھ میں رہا جب سے پلائی
اس نرگس مخمور کی ساقی نے پیالی
کسی کی نرگس مخمور کچھ کہہ دے اشاروں میں
مزہ ہے رات دن چلتی رہے پرہیزگاروں میں
English meaning of nargis-e-maKHmuur
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- intoxicated eyes, the intoxicated eyes or looks of a beloved
नर्गिस-ए-मख़मूर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नशीली आँख, मतवाली आँख, मस्ती से भारी आँख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرگِسِ مَخمُور)
نَرگِسِ مَخمُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔