تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نر مادگی" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں نر مادگی کے معانیدیکھیے

نر مادگی

nar-maadgiiनर-मादगी

وزن : 2212

مادہ: نَر

Roman

نر مادگی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • نر اور مادہ کا تعلق (جیسا کہ دائیں اور بائیں ہاتھ پاؤں، دستانوں یا جوتوں کے درمیان ہوتا ہے)
  • پیٹی کا ہک اور حلقہ، قفل کی جھڑ، کواڑ یا صندوق کا قبضہ، بازو

Urdu meaning of nar-maadgii

Roman

  • nar aur maadda ka taalluq (jaisaa ki daa.e.n aur baa.e.n haath paanv, dastaano.n ya juuto.n ke daramyaan hotaa hai
  • piiTii ka hikk aur halqaa, quful kii jha.D, kivaa.D ya sanduuq ka qabzaa, baazuu

English meaning of nar-maadgii

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • the relation of male and female (as between the right and left hands or feet, or gloves, or shoes etc.)
  • a male and female screw
  • hinge
  • pair of drums forming a tabla

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نر مادگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نر مادگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone