تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَر کی دو جَگَہ تَوقِیر نَہِیں بَھینْس کے اور کَسْبی کے" کے متعقلہ نتائج

مُعْجِزَہ

وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو، وہ کام کرنا جو انسانی قوت سے باہر ہو

مُعجِزا

رک : معجزہ جو زیادہ مستعمل اور درست ہے ۔

مُعْجِزَہ نُما

معجزے والا، غیرمعمولی، معجزاتی

مُعْجِزَہ کَاْرِیْ

معجزہ دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

مُعْجِزانَہ

معجزے والا، معجزے جیسا، معجزے پر مبنی

مُعْجِزاتی

معجزات سے منسوب یا متعلق، معجزات کا، معجزے والا، جس پر معجزے کا گمان ہو، ماورائی

مُعْجِزَاْتْ

کراماتیں، کرشماتیں، وہ کام جو طاقت بشری سے باہر ہوں، معجزے، وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو

مُعْجِزَہ کَرنا

قوت انسانی سے باہر کوئی کام کرنا، اعجاز دکھانا، غیر معمولی کام کرنا

مُعْجِزا کَرنا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

مُعْجِزَہْ نُمَاْئِیْ

معجزہ دکھانا

مُعْجِزا کَر دینا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

مُعْجِزَاْتِ حَیْدَرْ

حضرت علی کے کرامات، حضرت علی کے حیرت انگیز کارنامے

مُعْجِزَاْتِ عِیْسیٰ

حضرت عیسیٰؑ کے معجزے

مُعْجِزَاْتِ عِیْسٰی گَرْدُوْں مَقَاْمْ

حضرت عیسیٰ کے معجزات جن کا مقام فلک یعنی بہشت ہے

نَفس مُعجِزَہ

اصل معجزہ ، معجزے کا وجود ، معجزے کی موجودگی ۔

بے مُعْجِزَہ

معجزہ کے بغیر، حیرت کے بغیر، تعجب کے بغیر

اردو، انگلش اور ہندی میں نَر کی دو جَگَہ تَوقِیر نَہِیں بَھینْس کے اور کَسْبی کے کے معانیدیکھیے

نَر کی دو جَگَہ تَوقِیر نَہِیں بَھینْس کے اور کَسْبی کے

nar kii do jagah tauqiir nahii.n bhai.ns ke aur kasbii keनर की दो जगह तौक़ीर नहीं भैंस के और कस्बी के

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَر کی دو جَگَہ تَوقِیر نَہِیں بَھینْس کے اور کَسْبی کے کے اردو معانی

  • دونوں جگہ مادہ سے کام چلتا ہے ، بھینس کا نر ایسا کام نہیں دیتا جیسے بیل اس لیے اسے عموماً مار ڈالتے ہیں

Urdu meaning of nar kii do jagah tauqiir nahii.n bhai.ns ke aur kasbii ke

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n jagah maadda se kaam chaltaa hai, bhains ka nar a.isaa kaam nahii.n detaa jaise bail is li.e use umuuman maar Daalte hai.n

नर की दो जगह तौक़ीर नहीं भैंस के और कस्बी के के हिंदी अर्थ

  • दोनों जगह माद्दा से काम चलता है, भैंस का नर ऐसा काम नहीं देता जैसे बैल इस लिए उसे उमूमन मार डालते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعْجِزَہ

وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو، وہ کام کرنا جو انسانی قوت سے باہر ہو

مُعجِزا

رک : معجزہ جو زیادہ مستعمل اور درست ہے ۔

مُعْجِزَہ نُما

معجزے والا، غیرمعمولی، معجزاتی

مُعْجِزَہ کَاْرِیْ

معجزہ دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

مُعْجِزانَہ

معجزے والا، معجزے جیسا، معجزے پر مبنی

مُعْجِزاتی

معجزات سے منسوب یا متعلق، معجزات کا، معجزے والا، جس پر معجزے کا گمان ہو، ماورائی

مُعْجِزَاْتْ

کراماتیں، کرشماتیں، وہ کام جو طاقت بشری سے باہر ہوں، معجزے، وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو

مُعْجِزَہ کَرنا

قوت انسانی سے باہر کوئی کام کرنا، اعجاز دکھانا، غیر معمولی کام کرنا

مُعْجِزا کَرنا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

مُعْجِزَہْ نُمَاْئِیْ

معجزہ دکھانا

مُعْجِزا کَر دینا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

مُعْجِزَاْتِ حَیْدَرْ

حضرت علی کے کرامات، حضرت علی کے حیرت انگیز کارنامے

مُعْجِزَاْتِ عِیْسیٰ

حضرت عیسیٰؑ کے معجزے

مُعْجِزَاْتِ عِیْسٰی گَرْدُوْں مَقَاْمْ

حضرت عیسیٰ کے معجزات جن کا مقام فلک یعنی بہشت ہے

نَفس مُعجِزَہ

اصل معجزہ ، معجزے کا وجود ، معجزے کی موجودگی ۔

بے مُعْجِزَہ

معجزہ کے بغیر، حیرت کے بغیر، تعجب کے بغیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَر کی دو جَگَہ تَوقِیر نَہِیں بَھینْس کے اور کَسْبی کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَر کی دو جَگَہ تَوقِیر نَہِیں بَھینْس کے اور کَسْبی کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone